کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں لڑکیوں کی بات کر رہا ہوں جنہیں سُسرال جانا ہوتا ہے، لڑکوں کی خیر ہے وہ کالے ہوں یا گورے۔
یہ آپ تینوں خوا-3 نے ایکہ کر لیا ہے۔
 

میم نون

محفلین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ، آج بجلی آرہی ہے اور وقت مل گیا ہے سو محفل پہ چلا آیا

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکتہ

اللہ کا فضل ہے سب ٹھیک ٹھاک ہے۔
کہاں گم ہو گئے ہیں؟ آپ کے جانے کے بعد یہاں پر ڈاکے ڈلنے شروع ہو گئے ہیں، آپ واپس آئیں تو اپنا مال دوکان واپس لیا جائے۔

اور ہاں شمشاد بھائی کہہ رہے تھے کہ آپکا شمار بھی شادی شہداء میں ہو گیا ہے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top