کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
اچھی ہوں اپیا آپ کیسی ہیں؟ :)
بڑی لمبی عمر ہے آپ کی ابھی آپ کو ہی یاد کر رہی تھی میں :rolleyes:

میں ٹھیک ٹھاک عائشہ ، تھینکس۔
یہ بتائیں کہ یاد کیسے کیا ؟ اور یہ لمبی عمر :( نہیں ، بالکل بھی نہیں چاہیے :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں شمشاد بھائی ، میں تو بس اس کوشش میں ہوں کہ جو جو کام اپنے ذمے لے لیے ہیں جلدی جلدی انھیں ختم کروں اور پھر خدا سے کہوں کہ ہو گئے سب کام ۔
 

مقدس

لائبریرین
ہماری طرف بارش ہو رہی ہے آج پھر سے اور سردی لگ رہی ہے مجھے
آپی میں یہ والی اسٹوری رات تک ختم کر لوں گی ان شاءاللہ
 

مقدس

لائبریرین
آپ بالکل بھی نہیں بناتے بھیا
بھابھی کے لیے بھی نہیں بناتے کیا


پر مجھے بس چائے اچھی لگتی ہے اور کافی بھی
دودھ نہیں پیا جاتا مجھ سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top