کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ بکننگ اپنی طرف سے نہیں ہوتی، اگر اتنی ہی اُکتائی ہوئی ہیں تو باقی کی زندگی کسی اور کے نام کر دیں، پھر وہ جانے اور اس کا کام۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ بالکل بھی نہیں بناتے بھیا
بھابھی کے لیے بھی نہیں بناتے کیا

پر مجھے بس چائے اچھی لگتی ہے اور کافی بھی
دودھ نہیں پیا جاتا مجھ سے

جس کا کام اُسی کو ساجھے۔

جب کبھی اکیلا ہوتا ہوں تب اپنے لیے بناتا ہوں اور بس۔
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام نون بھیا
آپ کیسے ہو

او شمشاد بھیا
آج آپ چائے بنا دیں ناں پلیزززززز
آئی ایم بینگ ٹو لیزی ٹوڈے

شگفتہ آپی سکیری باتیں نہیں کریں ناں
 

مقدس

لائبریرین
سچی بھیا
آج میں بہت دی تائپنگ کی ہے
اس لیے چائے کی بہت ضرورت ہے

شگفتہ آپی شاید یہاں نہیں ہیں
اور نوید بھیا ابھی آئے ہیں
اس لیے آپ ہی بنا دیں

اینڈ یس آئی ریممبرڈ
میری آئسکریم بھیا
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے یہ نہیں کہا کہ چائے خانے سے چائے لا کر ان کو دیں، میں نے یہ کہا ہے کہ خود بنا کر ان کو پلائیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں نوید بھائی ؟
نوید بھائی آپ کے چائے خانے میں چائے بن رہی ہو تو میرے اور مقدس کے لیے بھی پلیز !
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top