کون ہے جو محفل میں آیا - 50

ایمان علی

محفلین
شکریہ بھائی۔ میں یہی ڈھونڈ رہی تھی کہ کہاں تعارف دوں مگر بورڈ، تھریڈ نظر نہیں آ رہا تھا۔ ابھی ابھی سائٹ جوائن کی ہے اس لیے ٹھیک سے کچھ بھی پتا نہیں۔ بہرحال شکریہ ابھی کرتی ہوں وہاں پوسٹ۔:)
 

میم نون

محفلین
انشاء اللہ کچھ ہی دنوں میں سب سمجھ آ جائے گی، فی الحال تو آپ اپنا تعارف پیش کریں جو کہ میں کل پڑھوں گا کیونکہ ابھی سونے جا رہا ہوں، اللہ حافظ اور شب بخیر
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی خوش آمدید ہی کہہ دیتا ہوں۔

وہ تو گئے سونے حالانکہ جانتے بھی ہیں کہ جو سوتے ہیں وہ ---------- ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top