کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اج تو ناعمہ صبح صبح ہی آ گئی ہے، لگتا ہے گھر کے سارے کام عائشہ کے ذمے لگا آئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے کاغذی کاروائی کرنی ہی پڑے گے لیکن اتنی بڑی بھتیجی ہضم نہیں ہو رہی جو بی اے میں پڑھ رہی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
فیصل آباد والی چھوٹی خالہ کو تو دیکھا ہے محفل میں، بڑی خالہ نظر نہیں آئی۔ لگتا ہے آج وہ گھر کے کاموں میں پھنس گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو ادھر اس کو یاد کرو، اُدھر یہ کسی کونے کھدرے سے نکل کر آ موجود ہوتی ہے۔ بالکل اُسی طرح۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم، میں بھی حاضر ہوں اور میں بھی کچھ دیر کے لئیے ہی،

رات کو پھر انشاء اللہ حاضری ہو گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top