کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
جی انشاء اللہ آج کسی اور رائے شماری کا آغاز کرتا ہوں لیکن فی الحال تو میں محفل سے چلا تاکہ گرافکس کے کچھ کام کر سکوں، بعد مین ملاقات ہو گی انشاء اللہ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں بھی اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ۔ ۔ ۔ دو دن بہت تھکن میں گزرے لیکن اب راوی چین لکھ رہا ہے۔ :party: آپ کی کیا مصروفیات چل رہی ہیں ؟
 

فہیم

لائبریرین
کہو کیا سننا پسند کرو گی:)
ویسے خود تو میں ابھی نیوز سن رہا تھا لگتا ہے جیسے پورے کراچی میں ہی حالات خراب ہوگئے ہیں :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top