کون ہے جو محفل میں آیا - 50

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں کھانا کھانے جا رہا ہوں، دعوت عام ہے۔ قیمہ اور قابلی چنے ہیں مع دیگر لوازمات کے ساتھ۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں بھی دفتر کی نوکری کر کے گھر پہنچ گیا ہوں، اب گھریلو نوکری پر جانے کی تیاری ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top