کیسی بات کرتی ہیں سارہ، یہی تو ہوں
سارہ خان محفلین جون 8، 2007 #562 یہی تو تھیں ۔۔ پر یہاں نہیں تھیں نہ ۔۔ کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے ۔۔ ؟
جیہ لائبریرین جون 8، 2007 #564 سارہ خان نے کہا: یہی تو تھیں ۔۔ پر یہاں نہیں تھیں نہ ۔۔ کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے ۔۔ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حال ٹھیک ہے الحمد للہ شمشاد بھائ کیسے ہیں؟
سارہ خان نے کہا: یہی تو تھیں ۔۔ پر یہاں نہیں تھیں نہ ۔۔ کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے ۔۔ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حال ٹھیک ہے الحمد للہ شمشاد بھائ کیسے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 8، 2007 #566 کسی طوفان کا پیش خیمہ ہو گا۔ جیہ میں ٹھیک ہوں اور ہاں کبھی بابا کی بھی بات مان لیا کرو۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2007 #568 تمہارا کیا خیال ہے بابا ایسا کر سکتے ہیں۔ مروت میں کہہ دینا تھا دبا دیں۔
ت تیشہ محفلین جون 8، 2007 #570 شمشاد نے کہا: لیکن میرا ادھار تو واپس کر دیجیئے گا، وہ تو نہ بھولیں ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے بھی تو مجھے سے لے رکھا ہے اُدھار ۔؟ پہلے وہ واپس ہوگا تو آپکا بھی کروں نا ۔
شمشاد نے کہا: لیکن میرا ادھار تو واپس کر دیجیئے گا، وہ تو نہ بھولیں ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے بھی تو مجھے سے لے رکھا ہے اُدھار ۔؟ پہلے وہ واپس ہوگا تو آپکا بھی کروں نا ۔
قیصرانی لائبریرین جون 8، 2007 #571 اب میں چکر لگانے آ پہنچا کیونکہ ابن صفی کی عمران سیریز کو اراکین تک پہنچانا ہے
ح حمزہ کاظمی محفلین جون 8، 2007 #574 جیہ نے کہا: بیچارہ بھتیجا حمزہ اگر پھوپھو سے جان چھڑانی ہو تو طریقہ مجھے معلوم ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ھاں جلدیسے بتادیں
جیہ نے کہا: بیچارہ بھتیجا حمزہ اگر پھوپھو سے جان چھڑانی ہو تو طریقہ مجھے معلوم ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ھاں جلدیسے بتادیں
ظفری لائبریرین جون 8، 2007 #576 السلام وعلیکم ! میں بھی ابھی کچھ دیر یہاں ہوں ، پھر جمعہ کی نماز پڑھکر آؤں گا ۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2007 #578 و علیکم السلام حمزہ بیٹے۔ پھوپھو سے جان چھڑانے کے لیے جیہ کی بات پر بالکل عمل نہ کرنا نہیں تو لڑائی ہو جائے گی۔
و علیکم السلام حمزہ بیٹے۔ پھوپھو سے جان چھڑانے کے لیے جیہ کی بات پر بالکل عمل نہ کرنا نہیں تو لڑائی ہو جائے گی۔