کراچی کے ساحلی علاقوں پہ رہنے والوں کے لیے خبر ہے کہ سمندر میں طوفان آ رہا ہے جو کہ 1 سے 2 دن میں کراچی کا ساحل ٹچ کر سکتا ہے، جیو پہ 9 بجے کے خبر نامے میں محکمہِ موسمیات کا کہنا تھا کہ ابھی طوفان 500 کلومیٹر جنوب میں ہے۔
لیجیئے۔۔۔۔۔۔۔ میں حاضر ہوں۔۔۔ اب اس وقت تو کافی دوست موجود ہیں۔۔۔ کس کو دعوت دوں؟ جیہ بہن! آپ ہی آجایئے۔۔۔ قتیلِ غالب کو تو اب تک ادھر نہیں دیکھا میں نے۔۔۔۔!
میرے بھائی! سب کچھ ٹھیک ہے لیکن یوں کسی کو خدا نہ کہا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا صرف ایک ہے۔۔۔۔ ہر چیز کا خدا۔۔۔
ہاں، کہنا ہے تو بادشاہِ سخن یا کوئی اور جملہ کہہ لیں۔۔۔۔