کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
تو کلاس شروع؟ :cry:

ارے بھیا صرف آپی لکھ دینے سے تو مجھے پتہ نہیں چلتا نا۔ کہ تم مجھے بلا رہے ہو۔ تمہارے “ آپیاں“ تو بہت سی ہیں۔ جیہ آپی لکھا کرو نا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فرذوق

بھائی ناراض نہیں ہوتے ناں بہنوں سے، اب آپ نے جویریہ کو اداس نہیں کرنا۔۔۔ ٹھیک !

جویریہ آجائیں تو کلاس لیں گے پھر جویریہ کی :)
 

فرذوق احمد

محفلین
جیہ نے کہا:
تو کلاس شروع؟ :cry:

ارے بھیا صرف آپی لکھ دینے سے تو مجھے پتہ نہیں چلتا نا۔ کہ تم مجھے بلا رہے ہو۔ تمہارے “ آپیاں“ تو بہت سی ہیں۔ جیہ آپی لکھا کرو نا۔

سبھی کو پتا ہے کہ میں صرف آپ کو اور آپی سیدہ آپی ماوراء کو اور آپی فرزانہ کو ہو آپی کہتا ہوں
اور کسی کو بھی نہیں


اور اُس وقت صرف آپ ہی تھیں اور شمشاد بھائی تھے یا میں تھا اور دو تین نئے ممبر تھے بس
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اف :)

جویریہ آپ تو پہلے ہی پہنچ گئیں کہ آپ کی کلاس لی جائے :) اب اسی بات پر آپ کو رعایت دی جاتی ہے کچھ تھوڑی سی !!

چھوٹے بھائی

اب بتائیں آپ۔۔۔۔ نام بھی تو لکھنا تھا ناں ! :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرا خیال ہے اب فیصلہ ہو جائے :)

آپ دونوں کے دلائل کافی وزنی ہیں۔۔۔ دونوں جانب ایک برابر وزن ہے۔۔۔ لہذا دونوں جانب اسے کینسل کیا جاتا ہے اور نیٹ رزلٹ ہوا زیرو :)

لہذا دونوں جانب اب کچھ باقی نہیں رہا تو پھر ہو جائے ناراضگی بھی ختم 8)
 

جیہ

لائبریرین
شگفتہ یہ چھوٹے بھیا تو سچ مچ ناراض ہیں مجھ سے۔۔۔

یاللہ اب کیا کروں۔

دیکھیں میں ناک پکڑ رکھے ہیں دونوں ہاتوں سے۔ اور ناک کمپیوٹر ڈسک پر رگڑ رہی ہوں۔

اب تو من جاؤ چھوٹے بھیا :cry:

قیصرانی آپ بیچ میں کیوں ٹانگ اڑا رہے ہیں۔ چھوٹے بھیا کو منالوں پھر بے شک آجانا :oops:
 

فہیم

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شگفتہ یہ چھوٹے بھیا تو سچ مچ ناراض ہیں مجھ سے۔۔۔

یاللہ اب کیا کروں۔

دیکھیں میں ناک پکڑ رکھے ہیں دونوں ہاتوں سے۔ اور ناک کمپیوٹر ڈسک پر رگڑ رہی ہوں۔

اب تو من جاؤ چھوٹے بھیا :cry:

قیصرانی آپ بیچ میں کیوں ٹانگ اڑا رہے ہیں۔ چھوٹے بھیا کو منالوں پھر بے شک آجانا :oops:

ظاہر ہے جب بات پبلک فورم پر ہوگی تو لوگ تو بیچ میں آئیں گے ہی۔
ویسے کیا بات ہوگئی جس پر آپ کے چھوٹے بھیا آپ سے ناراض ہوگئے
 

فہیم

لائبریرین
اوکے ممبرز میرا تو جانے وقت ہوا
پھر ملتے ہیں
تب تک کے لیے
اللہ حافظ
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی نظر آرہے ہیں ۔ امید ہے کہ اب وہ یہاں جلوہِ افروز ہونگے ۔

شمشاد بھائی آج کام کم تھا ۔ اس لیئے آج زیادہ تر محفل پر ہی رہا ۔ ایک بجے آج آف ہونگا کہ نمازِ جمعہ لے لیئے جانا ہے ۔ پھر شام کو ملاقات ہوگی ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
معذرت جیہ مجھے نہیں‌ معلوم تھا کہ آپ ناک رگڑنے کے ساتھ ساتھ نیٹ بھی استعمال کر رہی تھیں :p
 

الف عین

لائبریرین
کیا میں دخل در ماکولات کر سکتا ہوں؟؟؟ کسی کے دعوت دئے بغیر یہ یہاں آیا ہوں نا۔
اب شمشاد
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آپ ہی کو ڈھونڈتا ہوا آیا ہوں لیکن دیر ہو گئی، بس دس پندرہ منٹ ادھر ہوں، پھر ایک گھنٹے تک آؤں گا۔

جیہ یہ کیا چل رہا ہے؟
 

ماوراء

محفلین
السلام علیکم حجاب اور سارہ،

حجاب کیسی ہو؟ تم سے تو کافی دن سے بات ہی نہیں ہوئی۔ سارہ تو کل میرا دماغ چاٹ کر گئی ہے۔ :p
 

جیہ

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
معذرت جیہ مجھے نہیں‌ معلوم تھا کہ آپ ناک رگڑنے کے ساتھ ساتھ نیٹ بھی استعمال کر رہی تھیں :p


رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف
آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے



ویلکم ماؤرا
 

الف عین

لائبریرین
یہ کیا ہو رہا ہے جوجو۔ پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھتا کہ پتھر کا نہ ہو جاؤں۔ اب میں تو جا رہا ہوں، اگر کسی کی کوئی بات ناگوار گزری ہو تو کھلے دل سے معاف کر دو بھئ۔
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
السلام علیکم حجاب اور سارہ،

حجاب کیسی ہو؟ تم سے تو کافی دن سے بات ہی نہیں ہوئی۔ سارہ تو کل میرا دماغ چاٹ کر گئی ہے۔ :p

وعلیکم اسلام ۔۔ ہم بالکل ٹھیک ہیں تم سناؤ ۔۔ دماغ کہاں چاٹا تھا ابھی تو صرف چکھا ہی تھا کہ لائٹ نے بے وفائی کر دی ۔۔ :?
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top