کون ہے جو محفل میں آیا - 49

موم بڑا شاندار ہو رہا ہے۔ ہم ذرا کچھ کھائیں گے پھر باہر گھومنے کا اردہ ہے اگر بارش شروع نہ ہو گئی۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میرا قصور نہیں ہے، اگر غلط ہے تو کیلکولیٹر کا قصور ہے۔

یہ درویش بھائی کہاں رہ گئے، بہت دنوں سے نظر نہیں آئے۔
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
میں پھر سے آگئی


شمشاد بھیا آپ کی چائے
images
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top