کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ آج فیصل آباد والی خالہ کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے بھنڈیاں بنانے بیٹھ گئی ہو گی یا پھر کہیں بونگیاں مار رہی ہو گی۔
 
مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہہا آپ بھی ناں بھیا۔۔۔
بزی ہوں گی کہیں پر وہ۔۔ آتی ہوں گی۔۔
ان کی برتھ ڈے کب ہے بھیا؟
 
شمشاد

لائبریرین
اس کی تاریخ پیدائش 10 جولائی ہے جو کہ اس دفعہ اتوار کو آ رہی ہے۔ اس خوشی میں پورے پاکستان میں چھٹی منائی جائے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
کرنی ہی پڑے گی، نہیں تو اس نے پیچھے پڑ جانا ہے کہ میری سالگرہ کیوں نہیں منائی۔
ہے تو اسکی یہ چالیسویں یا پچاسویں یا ساٹھویں سالگرہ لیکن منائے گی یہ بائیسویں ہی۔
 
مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا

مزہ آئے گا۔۔ میں سنڈے کو آتی تو نہیں زیادہ آن لائن بٹ آئی ول ٹرائی ٹو کم ان شاءاللہ
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی، سالگرہ اس کی ہے اور کیک آپ لائیں۔ جی نہیں کیک اُسی کو لانے دیں، اس کے پیسے تو خرچ ہوں، ایسے ہی پڑے پڑے ان کو اُلی (fungus) لگ جانی ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
میں بڑی بہن جو ہوئی بھیا۔۔
میری برتھ ڈے پر آپ لے کر آجانا ناں
کیونکہ آپ بڑے بھیا جو ہوئے

ہی ہی ہی
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ آج فیصل آباد والی خالہ کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے بھنڈیاں بنانے بیٹھ گئی ہو گی یا پھر کہیں بونگیاں مار رہی ہو گی۔
ہاں ہاں اب آپ میری بونگیوں کے پیچھے پڑ جائیں:(
کرنی ہی پڑے گی، نہیں تو اس نے پیچھے پڑ جانا ہے کہ میری سالگرہ کیوں نہیں منائی۔
ہے تو اسکی یہ چالیسویں یا پچاسویں یا ساٹھویں سالگرہ لیکن منائے گی یہ بائیسویں ہی۔
تو بہ اتنے جھوٹ!!!!!!!!!!!!!!!!!!
ہاہاہاہاہاہا

مزہ آئے گا۔۔ میں سنڈے کو آتی تو نہیں زیادہ آن لائن بٹ آئی ول ٹرائی ٹو کم ان شاءاللہ

آ جانا یار نہیں تو کسی نے مجھے وش نہیں کرنا:(
 
میم نون

محفلین
السلامُ علیکم

میری حاضری بھی لگا لی جائے، آج کوشش کروں گا کہ دیر تک بیٹھ سکوں، باقی اللہ مالک
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top