السلامُ علیکم، میں بھی حاضر ہوں لیکن تھوڑی دیر کے لئیے، سر درد کر رہا ہے اس لئیے شائد جلدی سو جاؤں۔
میم نون محفلین مارچ 5، 2011 #581 السلامُ علیکم، میں بھی حاضر ہوں لیکن تھوڑی دیر کے لئیے، سر درد کر رہا ہے اس لئیے شائد جلدی سو جاؤں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 6، 2011 #582 وعلیکم السلام ۔ ہمممم اتوار والے دن ہی بھائیوں کو نیند پوری کرنے کا خیال آتا ہے۔ میرے بھائی بھی سارا دن دو تین بار ی شکل دکھاتے ہیں وہ بھی جب بھوک لگے
وعلیکم السلام ۔ ہمممم اتوار والے دن ہی بھائیوں کو نیند پوری کرنے کا خیال آتا ہے۔ میرے بھائی بھی سارا دن دو تین بار ی شکل دکھاتے ہیں وہ بھی جب بھوک لگے
میم نون محفلین مارچ 6، 2011 #583 ہی ہی ہی ، نیند کہاں پوری کرنی ہے، اسکے لئیے تو وقت ہی نہیں آج سہ پہر کو ایک مصروفیت ہے لیکن سوچ رہا ہوں کہ نہ ہی جاؤں
ہی ہی ہی ، نیند کہاں پوری کرنی ہے، اسکے لئیے تو وقت ہی نہیں آج سہ پہر کو ایک مصروفیت ہے لیکن سوچ رہا ہوں کہ نہ ہی جاؤں
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2011 #584 eaglesword2000 نے کہا: السلامُ علیکم، میں بھی حاضر ہوں لیکن تھوڑی دیر کے لئیے، سر درد کر رہا ہے اس لئیے شائد جلدی سو جاؤں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے ناعمہ کا اثر ہو گیا ہے۔ شادی دفتر کا چکر لگا لیں، سر کا درد بھاگ جائے گا۔
eaglesword2000 نے کہا: السلامُ علیکم، میں بھی حاضر ہوں لیکن تھوڑی دیر کے لئیے، سر درد کر رہا ہے اس لئیے شائد جلدی سو جاؤں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے ناعمہ کا اثر ہو گیا ہے۔ شادی دفتر کا چکر لگا لیں، سر کا درد بھاگ جائے گا۔
میم نون محفلین مارچ 6، 2011 #585 نہیں جی، سر درد کی وجہ بھوک تھی کہ کل سارا دن کچھ بھی نہیں کھایا تھا، سوائے چند ایک بیکری کی چیزوں کے (بہت کم)۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ یہ وقتی سر درد دائمی ہو جائے
نہیں جی، سر درد کی وجہ بھوک تھی کہ کل سارا دن کچھ بھی نہیں کھایا تھا، سوائے چند ایک بیکری کی چیزوں کے (بہت کم)۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ یہ وقتی سر درد دائمی ہو جائے
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2011 #586 ارے آپ ان سے کبھی سر کی مالش تو کروا کے دیکھیں۔ مجال ہے کبھی جو زندگی میں سر درد ہو جائے۔
میم نون محفلین مارچ 6، 2011 #589 ہاں ہاں وہ تو آپ کہتے ہیں ناں۔ ویسے سچ سچ بتائیں آپکو کتنی کمیشن ملی ہے ان سے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2011 #590 کمشن کی کیا بات کر رہے ہیں۔ شادی دفتر کمشن کے لیے تھوڑا ہی کھولا ہے۔ یہ تو خدمت خلق ہے جو ہم کر رہے ہیں۔
کمشن کی کیا بات کر رہے ہیں۔ شادی دفتر کمشن کے لیے تھوڑا ہی کھولا ہے۔ یہ تو خدمت خلق ہے جو ہم کر رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2011 #592 کون قتل ہوا ہے، کہاں قتل ہوا ہے؟ اور جو اتنی ڈھیر ساری شادی کروائی ہیں، وہ قتل ہیں کیا؟
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2011 #594 سب سے آخری شادی اردو محفل کے اراکین خرم شہزاد خرم کی شادی ناز پری سے کروائی ہے۔
میم نون محفلین مارچ 6، 2011 #595 لیکن اسمیں آپکا تو کوئی ہاتھ نہیں ہے ناں۔ جو شادی آپنے اپنے شادی دفتر میں کروائی ہے انکی بات کریں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2011 #596 تو کیا یہ ہمارے دفتر کے توسط سے باہر ہوئی ہیں، بے شک خرم سے پوچھ لیں۔
میم نون محفلین مارچ 6، 2011 #597 ناں جی ناں، ایک اچھا کام ہوا ہے تو اسے اپنے ماتھے لگا رہے ہیں۔ کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے یہاں پہ کیا کرایا کچھ نہیں شادی دیکھی ہمارے بہانے
ناں جی ناں، ایک اچھا کام ہوا ہے تو اسے اپنے ماتھے لگا رہے ہیں۔ کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے یہاں پہ کیا کرایا کچھ نہیں شادی دیکھی ہمارے بہانے
میم نون محفلین مارچ 6، 2011 #599 ہاں تو آتے ہیں تو انسے بھی پوچھ لیتے ہیں، لیکن کوئی فرق نہین پڑنے والا۔ فی الحال تو میں چلا، بعد میں حاضری ہو گی۔
ہاں تو آتے ہیں تو انسے بھی پوچھ لیتے ہیں، لیکن کوئی فرق نہین پڑنے والا۔ فی الحال تو میں چلا، بعد میں حاضری ہو گی۔