کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
خوشی آپا لگتا ہے چھٹیوں کا بھرپور فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ اچھی بات ہے۔


جی بالکل،

اچھاِ؟ بھئی کیوں تکلیف دیتی ان کو؟ تھکے ہارے آ جاتے ہیں بے چارے کلنک سے۔

تھکے نہ بھی ہوں تو مرد خود کو تھکا ہی ظاہر کرتے ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں میں یہاں موجود ہوں، اور یہ آجکل (۔۔==۔۔) لکھا جا رہا ہے، اس کے پیچھے کیا کہانی ہے؟
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
میں بھی حاٍضرہوں، مگر یہاں تو رات ہو گئی ہے، مجھے دھاگے تک آنے میں دیر ہو گئی تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top