کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے اس کی قربانی نہیں ہوئی۔

مجھے معلوم ہے تم گھر کی ماسی نہیں ہو۔ گھر کے کام کاج جو نہیں کرتی ہو۔
 

mfdarvesh

محفلین
میں تو ابھی ابھی لاگ ان ہوا ہوں، چائے کے ساتھ، اسلام آباد میں آج موسم خشک ہے اور دھوپ نکلی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی چائے ہی پینے لگا ہوں۔ موسم یہاں بھی بہت اچھا ہے۔ نہ گرمی اور نہ ہی سردی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تسلیم عرض ہے،

گوشت کے ہی کباب بنائے ہوں گے، آجکل آلو کے کباب تو بنانے سے رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنی دیر بعد کیوں، اب تو اگلی عید آنے والی ہے۔

خیر، کیسی ہو اور آنا اتنا کم کیوں کر دیا ہے ؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں عید کیسی گزری۔
میں نے کب آنا کم کیا ہے؟ البتہ اب گھریلو مصروفیات بڑھ گئی ہیں اس وجہ سے کبھی کبھی آنے میں دیر ہو ہی جاتی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top