کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

شمشاد

لائبریرین
تھوڑا سا وقت نوکری سے بچائیں اور تھوڑا سا وقت کراٹے اور یہی وقت اردو محفل کو دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو ہنس لیں، کس نے منع کیا ہے، ویسے بھی سُنا ہے کہ ہنسی صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے۔
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا

نوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
اور صحت نہیں بنانی مجھےےےےےےےےےےےے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top