کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میری آج کی حاضری

آج یہاں 9 ذی الحج ہے اور لاکھوں فرزندانِ توحید عرفات کے میدان میں جمع ہو کر حج ادا فرما رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو جا رہا ہوں، بعد میں کسی اور کی ایسی تیسی کرنا، میں تو اب ہاتھ آنے والا نہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کوئی نہیں بکرے کی اماں کب تک خیر منائے گی:)
ویسے محاورہ غلط ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک کر دیجئے گا:)
 

فہیم

لائبریرین
فہیم لالہ میں نے آپ کی ایسی تیسی کر دینی ہے:mad:

کیسے ایسی تیسی کروگی۔
پیزا پلس پیپسی کھلا پلا کر:grin:


آپ بھی مل گئے ساتھ ہی:nailbiting:

ارے کہاں۔
میں تو بالکل غیر جانبدار ہوں:)

ارے کیسی بہن ہو، لالہ بھی کہتی ہو اور ایسی تیسی بھی کرتی ہو۔ :confused:

اگر تو پیزا کھلا اور پیپسی پلا کر ایسی تیسی کررہی ہے تو کوئی گل نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top