کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

شمشاد

لائبریرین
یہ بات بھی صحیح ہے کہ آجکل کے دور میں مرنا کون سا آسان ہے۔
اور اہلِ اقتدار ہیں کہ ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بھئی اہل اقتدار کے کانوں پر جوں تو تب رینگے نا جب ان کو فاقے کاٹنے پڑیں۔
جب انہوں نے ہمارےکمائے پہ عیش کرنی ہے تو پھر کہاں سے خیال آئے گا ان کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ عقلمند ہوتی جا رہی ہو۔

اگلے الیکشن میں حصہ لینے کی تیاری کرو۔ میرا ووٹ تو تمہارے حق میں پکا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کک۔۔ کچھ غلط کہہ دیا کیا میں نے:confused:
یا پھر غلطی سے صحیح بات کہہ دی:p
فہیم لالہ میں نے آپ کی ایسی تیسی کر دینی ہے:mad:
آجکل صحیح بات سُننے کا حوصلہ کس میں ہے؟
یہ کس کو طعنہ مارا ہے:confused:
مجھ میں تو پھر بھی ہے ناعمہ کا البتہ معلوم نہیں:)
آپ بھی مل گئے ساتھ ہی:nailbiting:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top