کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

شمشاد

لائبریرین
کھلانے پلانے کی تو میں نے بات ہی نہیں کی۔ جس نے بھی “ہمارے ساتھ“ رہنا ہے، وہ گھر سے کھا پی کر آئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گھر میں رہ رہ کر بھی تو تنگ پڑ جاتے ہیں۔

وہ تو جیو پر فریدہ فاروقی کہتی ہے “ملتے ہیں بریک کے بعد، ہمارے ساتھ رہیے“
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top