کون ہے جو محفل میں آیا--------45

فہیم

لائبریرین
خوشی اور غصہ ایک ساتھ کیسے ہوسکتے ہیں بھلا۔

اور مجھے بس پتہ نہیں کیوں اتنا غصہ آیا کہ میں نے ہاتھ چھوڑ دیا۔
اور پھر دو چار ہاتھ اور چھوڑ دیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top