کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
تم جس کے لیے بے چین ہو ناں، مجھے علم ہے۔

خالہ کی خوب خاطر خدمت کرو۔ پھل پاؤ گے۔
اس کے لئے بھی بے چین نہیں

ویسے کچھ دیر پہلے ہی خالہ کو ہسپتال سے گھر پہنچا کر ہی دفتر آیا ہوں ۔ بہن اور والدہ بھی بیمار ہیں انہیں ہڑتال کی وجہ سے ڈاکٹر کے پاس نہیں لے جاسکا ۔
 

زین

لائبریرین
بہن کو جلد کی بیماری ہے ، والدہ کے ٹیسٹ وغیرہ بھیجے ہیں لیکن ہڑتالوں کی وجہ سے دوبارہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جاسکے اور رزلٹ معلوم نہیں ہوسکا۔
آمین

آپ کیسی ہیں ؟
آج "آداب" بھول گئیں :)
 

خوشی

محفلین
آداب کیا ھے مگر آداب سے ضروری آپ کا حال احوال پوچھنا تھا سو وہ پہلے پوچھ لیا کیونکہ پریشانی ہو گئی تھی
 

زین

لائبریرین
ارےےےےےے بھائی کیا ہوا؟؟؟ اس حد تک کیسے گئے ؟؟
غصہ تو مجھے بھی بہت آتاہے لیکن برداشت کرنا پڑتا ہے ۔

میں ٹھیک ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top