کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
میچ دیکھ رہی تھی ، میچ ختم ہوتے ہی شرط یاد دلانے آئی ہوں زین کو ، یا آپ کچھ اور پوچھ رھے ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو آسٹریلیا اور انگلینڈ کا ایک روزہ میچ دیکھ رہا ہوں۔

انگلینڈ کی حالت خراب ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھلا انگلینڈ کی ٹیم کی کیامدد کر سکتا ہوں، آسٹریلیا والے موقع ہی نہیں دے رہے۔
 

تیشہ

محفلین
کل میں نے فہیم کو ذپ میں اپنا یہاں کا سیل نمبر دیدیا ہے ۔ جواب ابھی تک ندارد ہے ۔ میرے پاس وقت بھی کم ہے ۔ دیکھیئے کب اور کہاں اور کس کس سے ملنا نصیب ہوتا ہے ۔ :)

ظفری لندن کب آرہے ہیں ۔
chips.gif

کچھ تو خیال کیا ہوتا میرے پچاس پاؤنڈ کا ۔ ۔ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top