کون ہے جو محفل میں آیا--------45

وعلیکم السلام

ڈاکٹر بھیا ہم بخیر ہیں آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں آپ کے، بھابھی اور بچوں کے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہے ایک جو مجھ جیسے شریف بندے سے خواہ مخواہ لڑنا چاہتی ہے۔

ایک جیہ ہے، معلوم نہیں آجکل کیوں نہیں آ رہی، وہ بھی ہر وقت دھمکیاں دیا کرتی تھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top