کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں نے کہیں تمہارا نام لکھا ہے کوئی؟ نہیں ناں۔

اور جس کا لکھا ہے وہ اتنے دنوں بعد آئی اور وہ بھی ایک ڈگری بڑھ کر۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام بھتیجی۔

کہو کیسی ہو اور اردو محفل کے لیے کتنا عطیہ دے رہی ہو؟
 

تیشہ

محفلین
ابنِ بھیا ۔ ۔
mood-emoticons-smileys12.gif

میں ناکام رہی تجربے میں ۔۔ کوئی اُردو وردو نہیں لکھی جارہی تصویر پے ۔ بلکے سوالیہ نشان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یوں نظر آتی ہے لکھی ہوئی ۔۔ میں نے بمشکل شعر ڈھونڈے ، تصویر سیٹ کی مگر جب اوپر اردو لکھنے کی باری آئی تو نہیں لکھا گیا
میرے خیال میں ، مین نے وہ جی پی یا جی ایم جو کوئی بھی ہے صیح سے ڈاؤنلوڈ نہیں کیا ۔۔
اب اقرا کچھ دنوں میں آجائے گی ہالیڈے پے تو وہ مجھے کرکے دے گی ۔
animated0137.gif

یہ اپن کے بس کی بات نہیں ہے یہ چھوٹے موٹے کام مجھ سے نہیں ہوا کرتے
zzzbbbbnnnn.gif

میں بڑے بڑے کام سرانجام دے لیتی ہوں مگر یہ نہیں ہوتا مجھ سے ۔ ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یا اللہ خیر

اتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا۔ خواہ مخواہ میں فشار خون بڑھ جائے گا۔

سب کو چھوڑ کے صرف دو تین کو بین کروا دو تو بھی چلے گا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کہاں جی ہماری تو حسر ت ہی رہ گئی کہ بھائیوں کی واٹ لگائیں ۔ ہم تو خود اپنی واٹ لگوا کے رونے بیٹھ جاتے ہیں:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top