کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام بھتیجی

کیسی ہو؟ کیا سب کے سب الفاظ امتحانی پرچے میں لکھ آئی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنی جلدی کیسے کر لیا؟ ضرور کام میں ڈنڈی ماری ہو گی۔ اور دوپہر کے کھانے کا کیا کیا؟ آج کیا پکایا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر کچھ الفاظ یہاں بھی لکھ دیا کرو۔

آج باورچی خانے میں گئی تھی کہ نہیں؟
 

فہیم

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے۔
تسی دسو کی حال آئے۔
موسم کیسا ہے وہاں کا۔
گرمی کو انجوائے کررہے ہوگے تسی نو تو۔
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
بھئی کتھے نو ہو تسی۔
شمشاد بھائی تو آج کل گرمی گرمی کرتے پائے جاتے ہیں۔
اور آپ کمبل کمبل کرتے پھررہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top