کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اوہ اچھا!
تبھی یہ کچھ سویا سویا سا لگتا ہے۔
ہم سمجھے کہ شاید غشی طاری ہونا شروع ہوگئی ہے
کہ 400 میں سے ابھی تک صرف 97 ڈالر کا ہی عطیہ در آمد ہوسکا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
میرا نہیں خیال کہ اس طریقے سے فل ہونے والی ہے۔
یہ تو ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ ہوتا ہے نہ۔
مجمعے چادر بجھا کر لوگ چندہ لینے کی آواز لگانا شروع کردیتے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
وہ کسی دھاگے میں بار بار پوچھا گیا تو کہہ دیا تھا کوشش کروں گی پھر بات پوری کرنی پڑی ،
 

شمشاد

لائبریرین
آپ دونوں بھلے ہی نہ دیں، ہم اپنے پلے سے ہی پورا کر لیں گے۔ آپ نے مذاق کو سنجیدگی سے لے لیا۔
 

فہیم

لائبریرین
سنا ہے کہ اگر کوئی محترمہ خفا ہوجائیں تو ان کو پھول دے کر منایا جاتا ہے۔
اب شمشاد بھائی کو کیا دیا جائے۔
ویسے ان کو منانے کے لیے ایک عدد گرما گرم چائے گا بھرا ہوا کپ ٹھیک رہے گا:)
 

خوشی

محفلین
مگر وہ تو عطیہ سے کم پہ راضی نہیں ہوں گے اور وہ ہم کہاں سے لائیں گے :)
 

فہیم

لائبریرین
میری توکوئی جان پہچان نہیں ہے کسی عطیہ سے۔
آپ کی ہے تو بتائیں:rolleyes:

اور چلیں جی میں تو چلا نیندیا پور۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

اللہ حافظ
شب بخیر۔
 

خوشی

محفلین
اوکے باقی کل انشاٗاللہ ، سلسہ یہیں سے جوڑیں گے جہاں سے منقطع ہو رہا ھے:)

شب بخیر ، اللہ نگہبان
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ضرورت نہیں ہے آپ کے عطیے کی۔ بڑی مہربانی نوازش۔ یہ کوئی اتنا بڑا ہدف نہیں ہے جو آپ کی شراکت کے بغیر پورا نہ ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top