کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اگر تو یہ بال ترشوانے والی حجامت ہے تو وہ تو کراتا ہی رہتا ہوں۔
اور اگر وہ دوسری والی ہے تو حجامت کرنے والی ابھی آئی ہی نہیں:noxxx:
 

فہیم

لائبریرین
عرف عام میں تو حجامت اسی کو کہتے ہیں جو بیگم کے ہاتھوں معصوم اقسام کے شوہروں کی ہوتی ہے:p
 

فہیم

لائبریرین
چلیں یہ شوہروں کی ایک نئی اقسام معلوم ہوئی، بگڑے ہوئے شوہر:)
ویسے آپ کے کیسے ہیں معصوم یا۔۔۔۔۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ تو دونوں اکٹھی ہی آ گئیں۔ کہیں اکٹھی بیٹھیں گپیں مار رہی تھیں کہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top