کون ہے جو محفل میں آیا----------44

شمشاد

لائبریرین
میں تو اپنا ہی بتا سکتا ہوں کہ میں تو ٹھیک ہوں۔

تم بتاؤ امتحان کیسے ہو رہے ہیں؟
 
وعلیکم السلام!

شگفتہ بٹیا ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کہاں گم ہیں ان دنوں۔ آپ سے لائبریری کے حوالے سے کچھ باتیں کرنی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

آپ کو دیکھ کر ہی ہارون صاحب ٹھیک ہو گئے ہیں، ان کی فیس کی بچت ہو گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا کمپیوٹر ہر وقت آن رہتا ہے۔ میں موجود رہوں یا نہ رہوں، کمپیوٹر مجھے آن لائن ہی دکھاتا رہتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top