کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

اشتیاق علی

لائبریرین
بھئی ہماری دعائیں بھی آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کو انٹر ویو میں کامیاب کرے۔ ویسے کس چیز کا انٹر ویو ہے۔
 
محب علوی

لائبریرین
زہرا ہم سب آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

بڑی افسر بن کر ہم لوگوں کو بھول نہ جائیے گا۔
 
زھرا علوی

محفلین
اللہ کامیاب سے نوازے۔ آمین۔

بہت بہت نوازش اشتیا ق صاحب۔۔۔۔:)

زہرا ہم سب آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

بڑی افسر بن کر ہم لوگوں کو بھول نہ جائیے گا۔

:battingeyelashes: :battingeyelashes: :battingeyelashes:

اسی لیے ہر پل دعا ہے کے ایک اچھی انسان بن سکوں اور کچھ بن سکوں یا نہیں ۔۔تا کہ آپ سب ایسے اچھے لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھوں۔۔۔:)
 
زھرا علوی

محفلین
شبشاد بھائی ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔۔
اگر ہمیشہ کی طرح سے دوسرے صوبوں سے انٹرویو شروع ہوئے تو ایک دو ماہ بھی لگ سکتے ہیں اور اگر اسلام آباد یا لاہور سے شروع ہوئے تو جلد باری آ جائے گی۔۔:(
 
زھرا علوی

محفلین
نہیییییییییییییییییییییں یہ دعا نہیں ہے۔۔۔ ابھی بہت پڑھنا باقی ہے۔۔ آپ کو نہیں پتہ میں کتنی نالائق ہوں۔۔۔۔۔۔:noxxx:
 
محب علوی

لائبریرین
زہرا آپ افسر بن جائیں تو پھر میں بھی لوگوں کو بتا سکوں کہ بھئی اب دھیان سے میری بھی واقفیت ہے افسروں سے :cool:
 
شمشاد

لائبریرین
نہیییییییییییییییییییییں یہ دعا نہیں ہے۔۔۔ ابھی بہت پڑھنا باقی ہے۔۔ آپ کو نہیں پتہ میں کتنی نالائق ہوں۔۔۔۔۔۔:noxxx:

جی ہاں معلوم ہے آپ کتنی نالائق ہیں۔ پہلی دفعہ میں ہی امتحان پاس کر لیا۔ اس سے زیادہ کیا نالائقی ہو سکتی ہے محکمہ تعلیم کی کہ آپ کو کامیاب قرار دے دیا۔
 
زھرا علوی

محفلین
زہرا آپ افسر بن جائیں تو پھر میں بھی لوگوں کو بتا سکوں کہ بھئی اب دھیان سے میری بھی واقفیت ہے افسروں سے :cool:

ضرور ضرور اسی بہانے بہت سی دعا بھی کر دیجیے گا۔۔۔:battingeyelashes:
ویسے آپس کی بات ہے میں بہت نالائق افسر ثانت ہونگی۔۔۔۔۔اگر بن بھی گئی تو۔۔۔۔:):)

جی ہاں معلوم ہے آپ کتنی نالائق ہیں۔ پہلی دفعہ میں ہی امتحان پاس کر لیا۔ اس سے زیادہ کیا نالائقی ہو سکتی ہے محکمہ تعلیم کی کہ آپ کو کامیاب قرار دے دیا۔

:):):)

یہ واقعی ان کی بھی نالائقی ہے میرا تو اس طرف دھیان ہی نہیں گیا۔۔۔۔۔:rolleyes:

:):)
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ خوشی بہنا‌؟
سب کا نہیں پتہ ، البتہ میں یہی ہوں :rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top