کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب اور دیگر اراکین اردو محفل کو نئے دھاگے پر صبح بخیر۔
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم
 

مغزل

محفلین
شمشاد صاحب ، کیا آپ کی نارضگی کی وجوہات جاننے کے لیے مجھے تازہ لڑی کھولنی پڑے گی ۔؟؟؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top