کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

مغزل

محفلین
نہ صرف مشہور ہے ، بلکہ سوپ اپنی روح کے ساتھ سوپ ہوتا ہے ، معروف شاعر پروفیسر سحر انصاری بھی وہیں ( خلافت چوک) سکونت پزیر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو سب ٹھیک ہے لیکن میرا مشورہ پھر بھی یہی ہے کہ ہجوم میں جانے سے پرہیز ہی کرنا چاہیے۔
 

مغزل

محفلین
صحیح مگر میرا ایمان ہے جو رات قبر میں لکھی ہے وہ قبر میں ہی آئے گی ۔ بہر حال احتیاط لازم ہے کہ یہی ہمیں حکم ہے ۔
 

مغزل

محفلین
ارے صاحب کیا توتے کی رضامندی بھی ضروری ہے ۔ قاضی راضی ، ملا راضی ، کیوں دیکھیں ماضی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top