کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
جیسے پہلے تھے ویسے ہی ہوں گے

تم میں کوئی نیک تبدیلی آئی ہے کہ نہیں :rolleyes:
 

ملائکہ

محفلین
شکریہ جیہ آپی:)
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ جیہ بہنا؟؟

وہ تو آئی ہی نہیں ؟؟
آگئی ہوں:notlistening:
وعلیکم السلام
جیسے پہلے تھے ویسے ہی ہوں گے

تم میں کوئی نیک تبدیلی آئی ہے کہ نہیں :rolleyes:

:notlistening: :notlistening: :notlistening:
 

زین

لائبریرین

زین

لائبریرین
میری عمر ابھی قربانی کی نہیں البتہ آپ کی قربانی کی عمر پوری ہے اور ستارے کہہ رہے ہیں کہ جلد ہی آپ چھری تلے آجائیں گے :grin:
 

خوشی

محفلین
خوشی کا آداب قبول کیجئے
شادی پہ مجھے بلانا ہو تو وقت پہ بتا دیجئے تاکہ میں بھی نیا سوٹ سلا سکوں
 

زین

لائبریرین
آداب قبول کرنا ضروری ہے تو قبول کر ہی لیتے ہیں۔
20 دسمبر 2018ء کو میری شادی ہے آپ ابھی سے تیاریاں‌کیجئے :tongue:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top