کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔
کیسے ہیں عباس بھائی ۔۔۔۔ ؟
ہم بھی آئے اور اب دعا کرچلے ۔ پھر ملیں گے گر خدا لایا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری بھی پھر حاضری لگا لیں۔
آج تو صبح سے سرور صاحب کی طبیعت ہی خراب تھی۔ اب جا کے کہیں ٹھیک ہوئی ہے۔
 

زین

لائبریرین
کافی حد تک ؟ مطلب اب بھی ٹھیک نہیں ہو ، اپنا خیال رکھا کرو نا۔

میری بھی پھر حاضری لگا لیں۔
آج تو صبح سے سرور صاحب کی طبیعت ہی خراب تھی۔ اب جا کے کہیں ٹھیک ہوئی ہے۔
سرور صاحب کون ہیں‌شمشاد بھائی ؟
 

فہیم

لائبریرین
اب کیا کہہ سکتے ہیں۔

خیر ابھی تو آپ
میرا سلام قبول کیجئے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام فہیم۔ کیسے ہو۔۔۔ اور وہ کیسی ہے؟ یعنی آپ کی وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

سارہ خان

محفلین
:grin: یہ ٹھیک ہیں تو وہ بھی ٹھیک ہونگی نہ جیہ ۔۔ ورنہ یہ بھی ٹھیک نہ ہوتے ۔۔۔;)

آپ کیسی ہیں جیہ اور گبین کیسا ہے ؟:)
 

شمشاد

لائبریرین
سرور کا نہیں معلوم تمہیں؟

ہمارے نیٹ ورک کا سرور server

امید ہے اب معلوم ہو گیا ہو گا۔
 

جیہ

لائبریرین
ویلکم سارہ۔ بھئی آپ تو عید کا چاند ہو گئی ہیں۔

میں بھی ٹھیک اور گبین بھی ماشاء اللہ۔ آپ کیسی ہیں۔
یہ ٹھیک ہیں تو وہ بھی ٹھیک ہونگی نہ جیہ ۔۔ ورنہ یہ بھی ٹھیک نہ ہوتے ۔۔۔

سارہ آپ کیا سمجھ رہی ہیں میں کس کے بارے پوچھ رہی تھی؟;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top