اللہ کا کرم ہے ۔ ملائکہ آپ سناؤ ۔ کیسی چل رہی ہے زندگی۔
ما شا اللہ عید کی تیاریاں خوب چل رہی ہوں گی۔
بھائیوں کی شادی کا نہیں سوچتی۔۔۔۔ ابھی تو میں چھوٹی ہوں نا
۔۔ وہ مجھے ڈانٹ رہے تھے۔۔ میں نے کہا کہ آپکی شکایت لگاتی ہوں شمشاد بھیا کو۔۔۔ 
بنا کر بھیج بھی دیا جنابوہ جیہ بہن میرے کی بورڈ کا کیا بنا ۔ کہاں تک پہنچا ۔
عید کی بہت بہت مبارکباد جویریہ بٹیا۔ چھوٹو کو میرا پیار دیجئے اور ایک عدد مزید مطالبے کے لیے تیار رہیئے۔اللہ اس عید کو آپ کے علاقے کے لیے نشان امن بنا دے۔ آمین
شکریہ امِ عبداللہ گبین۔پڑھ لی ہے![]()