کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی بی اے میں پنجابی رکھی ہے آپشنل میں۔۔ بلکہ ایف اے میں رکھی تھی۔۔ سوچ رہی ہوں کہ یہاں فورم پہ ہی پریکٹس کر لوں پنجابی لکھ لکھ کے۔۔ کتاب جس دن پیپر ہو گا اس دن پڑھ لونگی:whistle:
 

شمشاد

لائبریرین
لکھو اور بیشک لکھو۔ بلکہ بہتر ہے کہ اردو فورم کے پنجابی سیکشن میں جاؤ۔ وہاں تمہیں پنجابی میں بہت کچھ مل جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top