بس تو پھر آپ پشتو کی کلاس میں داخلہ لے لیں۔
وہاں تو پھر کچھ نہیں سیکھا جاسکتا۔
بس تو پھر آپ پشتو کی کلاس میں داخلہ لے لیں۔
کس نے بخار چڑھا لیا باجو، کیا شگفتہ نے۔
اگر شگفتہ نے بخار چڑھا لیا ہے تو ان کی آپس میں دوستی ہے جیسے آپ کی اور آپ کے خراب گلے کی۔
جی شگفتہ کو بخار ہے
صیح کہہ رہے ہیںمیرا اور میرے گلے کا آپس میں بڑی دوستی ہے ۔
بلکے جب سے میرے جی ۔ پی نے مجھے گلے خراب کی میڈیسن دینا بند کردی ہے واقعی میں دوستی ہوگئی ہےاب خراب نہیں چلتا درست رہنے لگا ہے ۔