کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی زین بھی نہیں آ رہا، ملائکہ بھی نہیں، اور بھی چند ایک اراکین جو اس دھاگے پر باقاعدگی سے آتے تھے، نہیں آ رہے تو تنہائی کا احساس تو ہو گا ہی۔ اور آپ کو تو ویسے بھی تنہائی کچھ زیادہ ہی محسوس ہو رہی ہے۔

ہائیں۔
مجھے بھلا تنہائی کچھ زیادہ ہی محسوس کیوں ہونے لگی:confused:
 

فہیم

لائبریرین
یہ لے کر اپنی والی مجھے دے دیں احسان مند رہوں گا۔

ارے بھئی جگہ کوئی بھی ہو۔
یہ انسان کے اپنے اوپر ہوتا ہے کہ وہ اسے جنت کا نمونہ بناتا ہے یا جہنم کا۔

ویسے کیا وہاں مستقل مکہ یا مدینہ میں ڈیرہ نہیں ڈال سکتے آپ؟
 

عسکری

معطل
مجھے نہیں جانا مکہ مدینہ میں تھک گیا ہوں مجھے اب کسی سرسبز ویرانے میں کسی ندی کنارے جانا ہے ان کالے پہاڑوں سے دور۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈال سکتے ہیں ڈال کیوں نہیں سکتے، ویسے بھی جدہ سے مکہ ہے ہی کتنی دور، صرف 100 کیلومیٹر، 40 سے 45 منٹ کا راستہ ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
جی یہ بچہ بالکل چپ ہے۔
بلکہ بچوں کو تو اتنی رات تک جاگنا بھی نہیں چاہیے۔
ابھی تو یہ بچہ چلا سونے۔

انشاء اللہ پھر ملنا ہوگا۔
آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔

شب بخیر:)
 

مغزل

محفلین
یہ خود کسی اینٹی ڈس اسٹیبلشمنٹ ادارے سے کم ہے کیا؟

یہ نہ ہو کہ انہیں اپنے قومیاتی تباہی کے ادارے کی خبر ہی نہ ہو ، جیسے کہ ہم خود کفیل ہیں ۔۔ ہاہاہا
( اللہ کرم فرمائے ، پتہ نہیں جب سے یہ پاکستان سے واپس گئی ہے دماغ خراب ہو گیا ہے اس لڑکی کا )
 

مغزل

محفلین
اللہ کرے کہ ٹھیک ہو جائے ورنہ زینو کے دماغ کی نہ تو وارنٹی ہے اور نہ گارنٹی ۔۔۔ ( کھی کھی کھی )
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top