کون ہے جو محفل میں آیا 4

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم سب کو

عرصے کے بعد اس دھاگے پر آئ ہوں۔ سب کو سلام

اور
علدار بھائ کو دعوت تحریر
 
جیہ نے کہا:
اب راہبر (اگر موجود ہیں) سے ہیلو ہائے ہو جائے
ہم تو ان شاء اللہ موجود ہی رہیں گے دن بھر۔۔۔
آپ سنایئے، کیا حال چال ہیں۔۔۔؟ کیسے مزاج ہیں؟ ویسے دیوان غالب والا کام بہت کمال کا کیا ہے آپ نے ماشاء اللہ! میں نے کل ہی دیکھا ہے ذرا تفصیل سے۔
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ راہبر کام پسند کرنے کا
بس آپ جیسے راہبر کامل کی ضرورت ہے ورنہ ہم تو بقول غالب

چلتا ہوں تھوڑی دُور ہر اک تیز رَو کے ساتھ
پہچانتا نہیں ہُوں ابھی راہبر کو مَیں
 
اعجاز صاحب جیسے عظیم راہبر کے ہوتے ہوئے ہم جیسے نامکمل راہبروں کی ضرورت نہیں رہتی۔۔۔۔۔ :p
فرزوق بھائی محفل پر موجود ہیں۔ ان کو دعوت تحریر ہے۔۔۔ کیا حال چال ہیں جناب؟ کچھ گپ شپ لگائی جاسکتی ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top