اللہ کا شکر ھیں آپ سنائیں

یہ کیا آج باجو اس دھاگے پر کیسے؟ خوش آمدید
اس وقت تو شگفتہ آیا کرتی ہیں۔
تھی ۔باجو میں تو کہتا ہوں قوالی ہو جائے۔
قوال جتنے زیادہ ہوں اتنا ہی اچھا ہے کہ یہاں مچھر بہت ہیں اور ان کی تالیوں سے مر جائیں گے۔
لگتا ہے آپ کو میرا آئیڈیا پسند نہیں آیا۔ ہو سکتا ہے آپ کے ہاں مچھر نہ ہوتے ہوں۔
آنکھیں چکرا جاتیں ہیں کبھی یہاں ، کبھی وہاں ، ایک جگہ ٹک ِ کے بیٹھتے نہیں ہیں
،