کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ارے گرمی کا ہمیں کیا ڈراوا دیتی ہو، ہم تو یہاں کی گرمی کے عادی ہو چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارے روزے رکھنا پھر تم بھی ہو جاؤ گی۔ اور ہاں روزہ رکھ کے باہر جانے سے پرہیز کرنا۔
 

dxbgraphics

محفلین
ارے بھئی محفل کی پہلی منزل اور گراونڈ کے درمیان میں میزائن ان ہے جو پلائی وڈ کا ہے تو لازمی دھمک دھمک کی آواز آئے گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top