کسی نے نہیں کہا مجھ سے بھلا کون کہے گا ، مجھے درد شروع ہو گئی پھر لکھنے سے
اور میں گھر والوں سے پہلے ہی تیار ہوکر پھر کمپیوٹر پر آبیٹھا۔
؟ اور وہ بھی تیار شیار ہوکے۔؟ خیریت تو ہے ناں فہیم 
کھل کے مزاق کرو باجو پر جاتے وقت 3 پونڈ بل دیتی جانا![]()
وہ چلے گے کیا ۔؟السلام علیکم
میں نے سوچا چکر مارلوں اور بتاتا چلوں۔
کہ آج میری کزن کی منگنی کی تقریب ہے اور وہاں جانے کے لیے اب میں تیاری پکڑ رہا ہوں۔
سنا ہے جس لان میں منگنی ہے وہاں روڈ پر گھٹنوں گھٹنوں پانی جمع ہے
اب دیکھیں کیا حال بنتا ہے۔
جانا ہے تو ہے کیونکہ سگے ماموں کی بیٹی ہے اور جب سب گھر والے جائیں تو ظاہر ہے کہ ہم پھر کوئی انوکھے نہیں۔


کسی نے نہیں کہا مجھ سے بھلا کون کہے گا ، مجھے درد شروع ہو گئی پھر لکھنے سے
بوچھی بہنا آپ کے دستخط دیکھ کے میں تو ڈر جاتی ہوں گو جانتی ہوں یہ میرے لئے نہیں ھیں پھر بھی میری کوئی بات کبھی بری لگے تو بتا دیجئے گا ویسے میں جانتی ہوںآپ ادھار رکھنے والی نہیں ، ویسے میں بھی کبھی کسی کی دل آزاری نہیں کرتی ۔ انجانے میں ہو سکتا ہے کسی کو میری بات بری لگ جائے
مگر فیمیلز کے ساتھ میں براُ نہیں مناتی ،،ہم خواتین ہیں اور ایک دوسرے کو سمجھتی ہیں پتا ہوتا ہے ہمیں ایک دوسرے سے صرف ہنس بول رہی ہیں مذاق بھی ہوجائے تو پتا ہوتا ہے ایک خاتون ، دوسری سے کررہی ہے اسکے پیچھے اور کوئی مطلب یا کوئی طنعہ ، کوئی غرض چھپھیُ ہوئی نہیں ہوتی ۔ ہم فیمیل ایک دوسرے کے لئے بے ضررر ہیں ،، اسلئے براُ نہیں لگتا ہاں البتہ مرد جب کسی خاتون سے باتکرتا ہے تو بات کرنے سے پہلے ہی اسکے مائنڈ میں گیم پلان ہورہی ہوتی ہے ،، مرد جب بھی بات کرتا ہے اس بات میں کوئی مطلب ، کوئی غرض ، کچھ نا کچھ ہوتا ہے ۔ اسی لئے میں شدید ترین چڑتی ِ ہوں ۔۔ جو مجھے پسند ہیں انہی سے ہنستی بولتی ہوں ،،
میرے مائنڈ میں گیم پلان نہیں بنتے میں انڈیا کے ٹی وی نہیں دیکھتا نا اسلئے![]()

اُس پانی میں کوئی گیم پلان رکھ لو![]()
لڑکے لڑکی کو پانی میں بیٹھانا اور انگوٹھی پانی میں پھینک دینا ۔۔ جسکو پہلے انگوٹھی ملی وہ ونِ ہوا
ورنہ ایک اور آئیڈیا بھی ہے ۔ جس خاندان سے دشمنی چل رہی ہو اُنکے گھر کے کسی فرد کو پانی میں پھینک کر انکے ڈریس خراب کرڈالنا![]()
آخر روز روز تو ایسے موقع بھی نہیں آتے ناں کہ کسی تقریب میں گھٹنوں گھٹنوں پانی چل رہا ہو![]()

امین فہیم جی آپ کے پاس بیلنس بھی ہوتا ہے کیا