کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

شمشاد

لائبریرین
چچا چکھن نہیں بھائی بھی چچا چھکن۔

وہ جنہوں نے اپنے کمرے کی دیوار پر تصویر ٹانگی تھی، وہی ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھی بات ہے کہ محفل کے دوسرے اراکین کو بھی جاننے لگی ہیں۔

بس ذرا موڈ صحیح رکھا کریں۔ پھر ہی گپ شپ میں مزہ آئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مرک تم محفل میں کیوں نہیں آتیں؟

اور ہاں آج میری بھتیجی تم سے ملنے آئی ہوئی ہے تو کیا کچھ کھلایا پلایا اُسے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top