کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی وہاں کی ساری کی ساری نرسیں بدصورت ہیں، کوئی بھی خوبصورت نہیں ہے کیا؟
 
سلام، باقیوں کا تو معلوم نہیں البتہ میں یا تو آفس میں ہوتا ہوں، یا پھر، گھر میں، یا پھر، باہر دوستوں کے ساتھ،
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top