و علیکم السلام
اوپر مراسلہ نمبر 768 دیکھو، یاد کیا ہے کہ نہیں۔
اپ نے کہا سارہ نہیں آتی ۔۔ آپ بلا کر تو دیکھتے نہ میں کیسے نہیں آتی ۔۔
شکر ہے اب ٹھیک ہو چکا ہے مجھے ذہن میں یہی تھا کہ م س ن پر بتا چکی ہوں حجاب سے تو بات ہوتی رہتی ہے تو حجاب کے ساتھ آپ کا نام بھی رہ گیا ذہن میں ۔
میں بھی ٹھیک ٹھاک ، نہیں چھٹی کہاںہوتی ہے ۔ شام تک تو کچھ بھی نہیں، اس کے بعد ایک دو فنکشن ہیں



اففف کیا اسپیڈ ہے کتنا زیادہ بولتے ہیں سب میرے ایک معصوم پیغام سے پہلے اتنے میسجز آ جاتے ہیں![]()
یہ تمہارے اوتار میں بیٹھا بچہ مجھے اس ہی بات پر پریشان لگتا ہے کہ سب کی چھٹی ہوتی ہے بھلا زین کی کیوں نہیں ہوتی ۔۔۔![]()


بھابھی پاکستان میں ہیں شمشاد بھائی تو پھر آپ کو تو مشکل ہو رہی ہو گی


