کون ہے جو محفل میں آیا(34)

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
وعلیکم السلام




کہاں سے آٹپکی ہو زینب۔
اب تم یہاں ٹامک ٹوئیاں مارو۔
میں تو چلا۔

پھر ملتے ہیں۔
ٹاٹاااااااااااااا
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ آج اس وقت کیسے آ گئی؟ لگتا ہے میرا منتر کچھ ڈھیلا پڑتا جا رہا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم ملائکہ، بیٹا میں نے آج کل ٹپکنا چھوڑ دیا ہے یہاں۔۔۔ زینب ہی ہے نا، اس کے لئے۔۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
اور السلام علیکم

ویسے تو میں بھی یہیں ٹامک ٹوئیاں مارہا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
ابھی ابھی ہی تو ہوا۔
کیا ہوا کیا آج کھانا کھاکر نہیں آئی۔ جو بوکھلائی بوکھلائی پھررہی ہو:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top