کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہائے اللہ جیہ نے بھی اب 3 دن کھانا پینا چھوڑ دینا ہے اس غم میں :rollingonthefloor:

چپ کر کے پتلی گلی سے کھسک جاو جیہ نے ابھی اپ کے سر میں سوٹا دے مارنا ہے :grin:

وہ کیوں؟ صحیح تو لکھا ہے شعر، وہ الگ بات ہے کہ غالب کو ڈیڑھ سو سال پہلے ہی معلوم تھا کہ جیہ کے مسٹر کا نام مشتاق ہو گا۔ اسی بات پر تو انہوں نے یہ مصرعہ کہا تھا :

ہم ہیں مشتاق اور وہ ۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں نے تو دکان کب کی بند کر دی ہوئی ہے۔ وہ کیا ہے کہ جو عقل میں بیچ رہا تھا اس کی تاریخ الانتہاء تو کب کی گزر چکی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بھتیجی تم نے بتایا ہی نہیں کہ اسکول کا تقسیم انعامات کا جلسہ کیسا رہا؟
 

شمشاد

لائبریرین
چچا جی بہت اچھا رہا بہت مزا آیا مجھے اور میری بہن کو ملنا تھا پر میری بہن جا نہیں سکی :grin: اس لئے اور مزا آیا:party::biggrin:

ارے مجھے تو تم کچھ خود غرض قسم کی لگ رہی ہو کہ بہن نہیں جا سکی تو اور مزہ آیا، حالانکہ بہن کے ساتھ زیادہ مزہ آنا چاہیے تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top