کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
بےزار تو نہین ہوں ۔ویسے پوچھا تھا کہ اگر آپ تنگ ہوئے میرے آنے سے تو میں چلی جاتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی میں کون سا جانے والی تھی ہی ہی ہی
 

محمدصابر

محفلین
السلام علیکم باجیہ آپکو غالب کی فکر نے
ایویں = ویسے
ای = ہی
دبلا کردیا ؟؟؟ ہم نے تو کوئی شعر نہیں
سوٹا = پھینکا
:mad:
 

زینب

محفلین
ہائے ہائے غالب کے شعر کا یہ حشر


ہم ہیں مشتاق اور وہ بے زار
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے

ہائے اللہ جیہ نے بھی اب 3 دن کھانا پینا چھوڑ دینا ہے اس غم میں :rollingonthefloor:

السلام علیکم باجیہ آپکو غالب کی فکر نے ایویں ای دبلا کردیا ؟؟؟ ہم نے تو کوئی شعر نہیں سوٹا :mad:


چپ کر کے پتلی گلی سے کھسک جاو جیہ نے ابھی اپ کے سر میں سوٹا دے مارانا ہے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top