کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمداللہ اچھا ہوں۔ اور یہ بھائی جان کون ہیں؟

آپ بھائی جان کو نہیں پہچانتے ۔ :rolleyes:



وعلیکم اسلام کیسے ہو زین ؟

مع السلام
میں تو الحمداللہ ٹھیک ٹھاک مزے میں ہوں ۔ :cool:
آپ کیسے ہیں اور ظہیر بھیا کہاں‌ہیں؟؟ ان کو میرا سلام کہنا :)

اور یہاں کی راہ بھی دیکھائیں۔
 

فہیم

لائبریرین
میں تو اب چلوں اور جاکر کپڑے پریس کروں۔
انشاءاللہ پھر آنا ہوگا۔

تب تک کے لیے
اللہ حافظ
شب بخیر
 

عسکری

معطل
تو پیزا کھا لے یا پھر سامنے ہی تو تمیمی مارکیٹ ہے، اس کے بھوت بنگلے کے بالکل سامنے، صرف سڑک ہی تو پار کرنی ہے یا پھر چند قدم آگے گول چکر سے قبل تو پوری فوڈ سٹریٹ ہے۔

کھا لیا اب بتاؤ کون سی تقریر کیسی تقریر کس نے کی تقریر اور کس سے پوچھ کے کی تقریر جبکہ بقول فضل اللہ سب کی تقریر حرام ہے سوائے اس کے اپنے:grin:
 

عسکری

معطل
اسلام عیکم عبداللہ بھائی کیسے ہو کہاں‌غائب ہو۔۔۔۔۔۔۔؟

وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں ٹھاک بھی ہوں آپ سناؤ ؟
میں ذرا بزی بھی تھا اور بینڈوٹھ بھی مک گیا تھا انٹرنیٹ کا اب فری بھی ہوں اور انٹریٹ بھی مل گیا ہے سو آ گیا محفل کی جان عزاب میں ڈالنے

آپ سناؤ یہ مرنے مارنے والے شعر اور خون خرابہ مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتا نو ٹارچر پلیز :grin:
 

زینب

محفلین
ہاہاہا ارے عبداللہ بھائی ہم تو سمجھ رہے تھے آپ ڈر شر کے بھاگ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

کل سے یہاں‌کوئی نہیں آیا بھوت بنگلہ کیوں بنا ہوا ہے یہ دھاگہ
 

عسکری

معطل
ایزی نا لو مجھے میں بھوتوں کے ساتھ رہتا ہوں مرید ہیں اپنے بڑے بڑے بھوت میں کیوں ڈرنے لگا ۔اس دھاگے کو نظر لگ گئی دم کراؤ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top