کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نام کی تو خوشی ہے ناں۔
کام کی بھی ہو جائے گی۔

اصل میں کچھ غلط فہمی ہو گئی تھی اسے جو ابھی تک دور نہیں ہو سکی۔
 

فہیم

لائبریرین
نام کی تو خوشی ہے ناں۔
کام کی بھی ہو جائے گی۔

اصل میں کچھ غلط فہمی ہو گئی تھی اسے جو ابھی تک دور نہیں ہو سکی۔

اور جن کی غلط فہمی دور نہ ہو۔
میں سمجھتا ہوں کہ بہتر یہ ہے کہ پھر بجائے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش کرنے کے خود ان سے دوری اختیار کرلی جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے فہیم بھائی اب ایسی بھی بات نہیں ہے۔

دھیرے دھیرے ہر کام ہو جاتا ہے۔ نئے سرے سے کوشش کر لیتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
میرا نہیں خیال کہ پہلی بار لگایا ہے۔
محفل کے تقریباً تمام لوگوں نے ہی مجھے دیکھا ہوا ہے۔
 

عسکری

معطل
پر اب تو ہر اقت سامنے ہے وجہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہمممممممممممم اب سمجھا دونوں ہاتھ اکھٹے کیے سوچ رہے ہیں کچھ؟؟؟؟؟/ کیا ہے وہ بھائی جی؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں اپنی باری کی جلدی ہے کیا؟ پہلے انہیں سن لیں پھر اپنی باری پر کسر نکال لیجیئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
عبد اللہ کے بھی سر کے اوپر سے گزر جاتی ہے۔

ارے بھائی وہ کہیں گئے ہوئے تھے جہاں تقریر ہو رہی تھی۔ اور آپ اپنے پر بات کو لے گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو پیزا کھا لے یا پھر سامنے ہی تو تمیمی مارکیٹ ہے، اس کے بھوت بنگلے کے بالکل سامنے، صرف سڑک ہی تو پار کرنی ہے یا پھر چند قدم آگے گول چکر سے قبل تو پوری فوڈ سٹریٹ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top