کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

جیہ

لائبریرین
دھمکی اور میں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کبھی دھمکی دی ہے آپ کو؟ سچ بتانا
 

جیہ

لائبریرین
گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔ سانپ نکل گیا ہے لکیر رہ ئی ہے۔ ہماری ساری اکڑ تو طالبان ساتھ لے گئے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top